7 جولائی 2011 - 19:30

بحرین میں ایک عوامی اجتماع پر بحرینی سکیورٹی دستوں کے حملے کے بعد حکومت مخالف گروہ الوفاق نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ترک کرنے کا فیصلہ کیا ہے امریکہ نواز بحرینی حکومت عوام کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا رہی ہے۔

ابنا: بحرین میں ایک عوامی اجتماع پر بحرینی سکیورٹی دستوں کے حملے کے بعد حکومت مخالف گروہ الوفاق نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ترک کرنے کا فیصلہ کیا ہے امریکہ نواز بحرینی حکومت عوام کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق بحرینی سکیورٹی دستوں نے عوام کو اس اجتماع میں شرکت کرنے سے روکنے کی کوشش کی جس کے بعد عوام اور سکیورٹی دستوں میں شدید جھڑپ ہوئی ہے بحرینی اور سعودی فوجیوں نے عوام پر آنسو گیس اور ربڑ کی گولیاں داغی ہیں ذرائع کے مطابق زخمی افراد کا گرفتاری کے خوف سے اسپتال میں بلکہ گھروں میں علاج جاری ہے۔ بحرین کی خونخوار امیرکہ نواز حکومت نے اب تک درجنوں بحرینوں کو شہید اور ہزاروں افراد کو جین میں قید کررکھا ہے۔ بحرینی عوام ملک میں جمہوریت اور استقلال کا مطابہ کررہے ہیں۔............

/169